گیس لائن کو تباہ کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی آر اے

68

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز نے میڈ کو جاری کردہ اپنے بیان میں ڈیرہ بگٹی میں گیس پائپ لائن کو دھماکے سے تباہ کرنے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے

سرباز بلوچ کے مطابق گزشہ رات سرمچاروں نے سوئی پلانٹ سے پنجاب کو جانے والی اٹھائیس انچ قطر گیس پائپ لائن کو ویل نمبر دو کے قریب بارودی مواد سے تباہ کردیا جس کے نتیجے میں پنجاب کو جانے والی سپلائی معطل ہوگئی –

سرباز بلوچ نے کہا ہے کہ بی آر اے کی کاروائیاں آزاد و خودمختار بلوچ ریاست کے قیام تک جاری رہیں گے۔