تمپ حملے میں فوجی اہلکار کو ہلاک کیا – بی آر اے

71

تمپ میں فورسز اہلکار کو نشانہ بنا کر ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ۔ سرباز بلوچ

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی آر اے کے سنائپرز نے آج شام تمپ کے علاقے آسیاباد میں قائم پاکستانی فوج کے چوکی میں ڈیوٹی پر تعینات اہلکار کو اسنائپر سے نشانہ بنا کر ہلاک کیا۔

سرباز بلوچ نے کہا ہے کہ تنظیم کی کاروائیاں آزاد و خودمختار بلوچ ریاست کے قیام تک جاری رہیں گے۔