تربت میں فورسز کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – لشکر بلوچستان

65

حملے میں قابض فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا – لونگ بلوچ

لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے نامعلوم مقام سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے اتوار کے شب تربت کے علاقہ تجابان میں ایف سی کیمپ پر راکٹوں سے حملہ کیا حملے میں قابض فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا اس حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہے۔

ترجمان نے کہا کہ ہماری اس طرح کی کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گی۔