تمپ میں فورسز کے کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی آر اے

152

 تمپ شہر میں پاکستانی فورسز کے کیمپ پر حملہ کرکے متعدد اہلکار ہلاک کیئے ۔ بیبگر بلوچ

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان بیبگر بلوچ نے میڈیا میں جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے گذشتہ رات کیچ کے علاقے تمپ شہر میں ایف سی کے ٹیلی فون ایکسچینج کے کواٹروں پر قائم کیمپ کو راکٹوں اور خود کار اسلحہ سے نشانہ بناکر فورسز کو شدید مالی و جانی نقصان پہنچایا۔

بیبگر بلوچ نے مزید کہا کہ ہماری کاروائیاں آزاد بلوچستان اور ایک آزاد سماج کے قیام تک جاری رئینگے۔