بی ایل ایف نے مشکے میں فورسز چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

132

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے مشکے میں فورسز کی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ
منگل 26 فروری کو سرمچاروں نے مشکے کے علاقے میانی قلات میں فوجی چوکی پر راکٹوں اور خودکار بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔

حملے میں نصف درجن سے زائد اہلکار ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔

ترجمان نے آخر میں کہا کہ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔