پنجگور : فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی آر اے

176

پنجگور چتکان میں فرنٹیر کور کے کیمپ کو راکٹوں سے نشانہ بناکر نقصان پنچایا – بیبگر بلوچ 

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان بیبگر بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے کل رات پنجگور کے علاقے چتکان میں فرنٹئیر کور کے رخشان ندی چوکی کو راکٹوں و خودکار اسلحہ سے نشانہ بناکر فورسز کو بھاری نقصان پنچایا۔

انھوں نے مزید کہا کہ ہماری کاروائیاں آزاد بلوچستان اور ایک آزاد سماج کے قیام تک جاری رئینگے۔