مستونگ : پاکستان فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ

201

طیارے کے تباہ ہونے سے پائلٹ بھی ہلاک ہوگیا ۔

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے کڈھ کوچہ  میں پاکستان فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ۔

زرائع کے مطابق طیارے کا پائلٹ بھی ہلاک ہوگیا ۔

واضح رہے کہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں بھی اکثر و بیشتر پاکستان فضائیہ کے تربتی طیارے گر کر تباہ ہو جاتے ہیں ۔

تاہم آج کے طیارے کے تباہ ہونے سے عام عوام کو کسی نقصان کی اطلاع نہیں ہے ۔