یونائیٹڈ بلوچ آرمی نے فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

58

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے میڈیا کے نماہندوں سے سیٹلائیٹ فون کے ذریعے نامعلوم مقام سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج مغرب کے وقت ہمارے سرمچاروں نے ضلع پنجگور کے علاقے پروم جائیں کے مقام پہ ہائی اسکول پر آرمی کے چوکی پر گرنیڈ لانچروں اور بڑے ہتھیاروں سے حملہ کیا، اس حملے میں فورسز کے تین اہلکار ہلاک اور دو ہلکار زخمی ہوئے۔

ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے حملے قابض فورسز پر مقبوضہ بلوچستان کے آزادی کی بحالی تک جاری رئینگے۔