نوکنڈی :خواجہ سرا کی فائرنگ سے لڑکی ہلاک

34

کلی غریب آباد میں ہونے والے قتل کی اصل وجوہات تاحال معلوم نہ ہو سکی ۔

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق بلوچسستان کے علاقے نوکنڈی میں خواجہ سرا نے فائرنگ کرکے 20 سالہ لڑکی کو قتل کردیا ۔

قتل ہونے والی لڑکی کی شناخت بنت در محمد کے نام سے ہوئی ۔

سُنیت نامی ملزم خواجہ سرا کی گرفتاری کی تاحال کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔

تاہم ابھی تک قتل کی وجوہات معلوم نہ ہوسکی ۔