کیچ میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں _بی ایل ایف

111

دشت درچکو میں اسنائپر سے نشانہ بنا کر ایک فوجی اہلکار کو ہلاک کیا – گہرام بلوچ

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے فوجی اہلکار کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ جمعرات 6 دسمبر کے روز سرمچاروں نے ضلع کیچ میں دشت کے علاقے درچکو میں پاکستانی فوج کے ایک مورچے پر اسنائپر حملہ کر کے ایک فوجی اہلکار کو ہلاک کیا۔ یہ مورچے اس حلقہ میں انتخابات کرانے کیلئے قائم گئے تھے۔ اس دوران جنگی ہیلی کاپٹروں کی گشت جاری رہی۔

انہوں نے کہا کہ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہینگے۔