تمپ میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – یو بی اے

79

کلگ ایف سی چوکی پر اسنائیپر حملے میں فورسز کے ایک اہلکار کو ہلاک کیا۔ مزار بلوچ 

یونائیٹد بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے میڈیا کے نماہندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 21 دسمبر کو مغرب کے وقت ہمارے سرمچاروں نے تُمپ کے علاقے کلگ میں واقع کلگ ایف سی چوکی پر اسنائیپر حملہ کرکے قابض فورس کے ایک اہلکار کو ہلاک کیا۔

ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی کی بحالی تک قابض فورسز پر جاری رہیں گے۔