اسپلینجی: فورسز کیساتھ جھڑپ میں متعد اہلکار ہلاک کئے- یو بی اے

172

یونائیٹد بلوچ آرمی کے ترجمان مرید بلوچ نے نا معلوم مقام سے میڈیا کو جاری کردہ اپنے بیان میں کہا آج صبح دوران آپریشن ہمارے سرمچاروں نے پاکستانی فورسز پر حملہ کیا جس میں فورسز کے متعدد اہلکار ہلاک ہوگئے۔

ترجمان نے کہا کہ حملے کے بعد سیکیورٹی اہلکار بوکھلائٹ کا شکار ہوکر عام آبادی پر دھاواں بول کر متعد بے گناہ بلوچ نوجوان کو اغواء کر کے ساتھ لے گئے-

مرید بلوچ نے آخر میں کہا کہ ہمارے حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہینگے۔