افغانستان: فراہ میں فورسز کی کیمپ پر حملہ 20 سے زائد اہلکار ہلاک

15

ایران کی سرحد متصل افغان صوبے میں افغان فورسز کی مرکزی پر حملے کے نتیجے میں 20 سے زائد اہلکار ہلاک ہوگئے ۔

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو ملنے والے اطلاعات کے مطابق افغانستان کے صوبے فراہ کے ضلع پشتکوہ میں افغان سرحدی فورسز کے ایک مرکزی کیمپ پر مربوط حملے کئے ۔

حملے کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 20 سے زائد سرحدی فورسز ہلاک ہوگئے ۔

طالبان شدت پسندوں نے حملے کے بعد سرحدی فورسز کے تمام اسلحے بھی اپنے ساتھ لے گئے ۔

دوسری جانب سے طالبان ترجمان قاری یوسف نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ۔