گوادر : پلا سٹک کے تھیلے سے ناکارہ دستی بم برآمد

163

گوادر میں پلاسٹک کے تھیلے سے ناکارہ دستی بم برآمد ۔

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک رپورٹ کے مطابق گوادر میں فش ہاربر کے گیٹ کے قریب پلاسٹک کے تھیلے سے ناکارہ دستی بم برآمد کرلیا گیا ۔

مقامی پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے ناکارہ دستی بم کو پلاسٹک کے تھیلے میں چھپا کر فش ہاربر کے گیٹ کے قریب رکھ دیا تھا ۔