کیچ میں فوجی قافلے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل ایف

97

کیچ میں فوجی قافلے پر حملے میں دو اہلکار ہلاک کیئے۔ گہرام بلوچ

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے پیدارک میں پاکستانی فوجی قافلے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ ضلع کیچ کے علاقے پیدارک و جمک کے درمیان کرش پلانٹ کے قریب 18 اکتوبر کی شام سرمچاروں نے گھات لگا کر آرمی قافلے پر راکٹوں اور خودکار بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا جس سے دو اہلکار ہلاک اور چار زخمی ہوئے۔

انہوں نے کہا کہ قابض فورسز پر حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔