بلوچستان: گریشگ میں فورسز کا آپریشن،ایک شخص لاپتہ

130
File Photo

گریشگ میں آج صبح فورسز نے آپریشن کرتے ہوئے ایک کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پہ منتقل کر دیا ۔

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق آج صبح فورسز نے گریشگ کے علاقوں زباد ،بدرنگ اورسہردپ میں آپریشن کرتے ہوئے ایک شخص کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پہ منتقل کر ۔

فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے شخص کی تاحال شناخت نہ ہوسکی ۔