چاغی سے ایک شخص کی لاش برآمد

392

چاغی سے ایک شخص کی لاش برآمد ۔

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق چاغی کے علاقے زیارت بلانوش سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔

لاش کی شناخت  بارگو ولد رضا محمد سکنہ لشکراپ کے نام سے ہوئی ۔

واضح رہے کہ زیارت بلانوش  تحصیل چاغی سے مغرب کی جانب واقعہ ہے جہاں پہ روزانہ سینکڑوں  کی تعداد میں  لوگ پیر بلانوش کی زیارت کےلئے جاتے ہیں ۔