مشکے سے تین لاپتہ افراد بازیاب

78

مشکے سے فورسز کے ہاتھوں اغواء ہونے والے تین افراد بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے ۔

علاقائی زرائع سے دی بلوچستان پوسٹ کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پانچ  روز قبل مشکے کے علاقے نوکجو سے فورسز کے  ہاتھوں گرفتاری کے لاپتہ ہونے والے تین افراد بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے ۔

بازیاب ہونے والے افراد کی شناخت مینگل ولد نبی بخش،سراج ولد عبدالستار اور رشید ولد رحمت کے نام سے ہوئی ۔