تربت : ملتان میں طلباء پر تشدد کے خلاف بی ایس او کا احتجاجی ریلی

139

تربت بلوچ طلبا پر تشدد کے خلاف احتجاجی ریلی ۔

تفصیلات کے مطابق  بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں طلباء تنظیم کی جانب سے بلوچ طالب علموں پر  تشدد کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ معمولی جھگڑے کو طول دیکر بلوچ طالب علموں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنانا یونیورسٹی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔

ریلی سے خظاب کرتے ہوئے بی ایس او کے مقررین نے مطالبہ کیا کہ یونیورسٹی انتظامیہ اس واقعے کا نوٹس لیکر بلوچ طالب علموں پر تشدد کرنے والے سیاسی پارٹی کے ملوث اسٹوڈنٹس کیخلاف قانونی کارروائی کرے۔