تمپ میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی آر اے

129

فورسز کی چوکی پر راکٹوں اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا – سرباز بلوچ

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا میں جاری کردہ اپنے بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ روز بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے کیچ کے علاقے تمپ میں فورسز کی کوہاڈ چوکی پر راکٹوں اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچا۔

ترجمان نے کہا بی آر اے کی کاروائیاں ایک آزاد بلوچ ریاست کے قیام تک جاری رہینگے۔