بلوچستان: مختلف حادثات میں 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

168
دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے شہر گوادر میں دو گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ چار زخمی ہوگئے۔
زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، لیویز ذرائع