بلوچستان:مختلف علاقوں میں فورسز کا آپریشن،3 افراد گرفتار

120

کوئٹہ ، بولان ، ڈیرہ مراد جمالی میں فورسز کا آپریشن تین افراد گرفتار

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایف سی نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آپریشن کرکے تین افراد کو گرفتار کرلیا اور ساتھ ہی دعوی کیا کہ گرفتار افراد کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے ۔

تاہم آزاد ذرائع سے فورسز کے دعووں کی تصدیق نہ ہوسکی ۔