مند: ایک شخص اغواء

134

مند میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں ایک شخص اغواء

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کے مطابق مند کے علاقے گیاب سے نامعلوم افراد نے ایک شخص کو اغواء کرلیا۔

اغواء کیئے جانیوالے شخص کی شناخت یحییٰ ولد ستار کے نام سے ہوئی ہے۔

تاہم انہیں اغواء کیئے جانے کی محرکات معلوم نہیں ہوسکی ہے۔