پنجگور: فائرنگ سے ایک شخص جانبحق دو زخمی

87

بلوچستان کے علاقے پنجگور میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی۔

دی بلوچستان پوسٹ ویب نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے تسپ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔

پولیسں ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ معمولی تکرار کے نتیجے میں پیش آیا۔