کوئٹہ : پولیس گاڑی پر فائرنگ ، دو افراد ہلاک

181

کوئٹہ میں مسلح افراد کی پولیس گاڑی پر فائرنگ سے دو افراد ہلاک جبکہ ایک اہلکار زخمی ۔

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک رپورٹ کے مطابق کوئٹہ  ﻧﻮﺍﮞ ﮐﻠﯽ کے علاقے ﻣﯿﮟ ﺟﻨﺎﺡ ﭨﺎﺅﻥ ﺗﮭﺎنہ کے ﺍﻧﻮﯾﺴﭩﯽ ﮔﯿﺸﻦ انچارج ﮐﯽ ﮔﺎﮌﯼ پر فائرنگ سے دو افراد  ہلاک ہوئیں ۔

جبکہ گاڑی میں موجود سب انسپکٹرعبدالصمد زخمی ہوئیں ، ہلاک ہونے والوں میں ایک پولیس اہلکار کا بیٹا ہے جبکہ دوسرا اس کا قریبی رشتہ دار بتایا جاتا ہے ۔