کوئٹہ : پاکستان آرمی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

537

کوئٹہ میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ۔

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک رہورٹ کے مطابق کوئٹہ میں پاکستان آرمی کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ۔

ہیلی کاپٹر گرنے سے 3 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئیں ہیں ۔

واضح رہے کہ پاکستان آرمی کا یہ ہیلی کاپٹر کوہلو سے کوئٹہ آرہا تھا کہ مشرقی بائی پاس کے قریب گر تباہ ہوگیا ۔

دوسری جانب آئی ایس پی آر ترجمان کے مطابق ہیلی کاپٹر گرنے سے 6 افراد زخمی ہوئیں ہیں