حیدر آباد: لاپتہ کارکن تشدد زدہ حالت میں بازیاب

120

حیدر آباد کے قریب لاپتہ ہونے والا شخص تشدد زدہ حالت میں بازیاب

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سندھ سے  لاپتہ شخص شدید تشدد زدہ حالت میں حیدر آباد کے قریب بازیاب.

تفصیلات کے مطابق 3 ماہ قبل لاپتہ ہونے والے عبدالستار شاہ کو شدید تشدد زدہ حالت میں حیدر آباد کے قریب پھینک دیا گیا تھا جنہیں تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے.

واضح رہے عبدالستار شاہ سندھی قوم پرست رہنما اصغر شاہ کے کزن ہے.