بلوچستان : خاران میں الیکشن کمیشن کے دفتر پر بم حملہ

267

خاران میں الیکشن کمیشن کے دفتر پر بم حملہ ۔

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو ملنے والے اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے علاقے خاران میں نامعلوم مسلح افراد نے الیکشن کمیشن کے دفتر پر دستی بم سے حملہ کیا ۔

ابتدائی اطلاعات کے بم حملے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا ۔

تاہم ابھی تک اس حملے کی ذمہ داری کسی بھی مسلح گروپ نے قبول نہیں کی ہے ۔