بلوچستان : بلیدہ سے ایک شخص کی لاش برآمد

152

بلیدہ سے ایک شخص کی لاش برآمد ۔

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک رپورٹ کے مطابق بلیدہ سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔

تاہم برآمد ہونے والے لاش کی شناخت نہیں ہوسکی ہے.