پنجگور: بی آر اےنے ایف سی پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

201

بلوچ ریپبلکن آرمی ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو بتایا ہے کہ ‘بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے کل پنجگور سرادوک میں ایف سی کے چوکی پر گرنیڈ لانچر اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا’۔

ترجمان نے دعوہ کیا ہے کہ حملے میں فورسز کو جانی و مالی نقصان پہنچا ہے اور مزید کہا کہ ہماری کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگے۔