گوادر : شادی کور میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق

119

گوادر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق ۔

تفصیلات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے گوادر کے تحصیل پسنی میں شادی کور کے علاقے میں فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا ۔

مسلح افراد کے ہاتھوں قتل ہونے والے نوجوان کی شناخت  علی مراد کے نام سے ہوئی جو کہ شادی کور کا ہی رہائشی ہے ۔