کیچ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون ٹیچر جانبحق

238

کیچ میں فائرنگ سے خاتون گورنمنٹ ٹیچر جانبحق

دی بلوچستان ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ضلع کیچ کے تحصیل کڈان دشت میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے خاتون گورنمنٹ ٹیچر جانبحق ہوگئی.

علاقائی ذرائع کے مطابق مقتولہ کڈان کے علاقے شے ساچی کے اسکول میں ٹیچر تھی.