کوئٹہ: دو گاڑیوں میں تصادم، ایک شخص جانبحق،1زخمی

192

کوئٹہ ایئرپورٹ روڈ پر دو گاڑیوں کے تصادم میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی۔

دی بلوچستان پوسٹ کو ملنے والی آمدہ اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت شہر کوئٹہ میں ائیرپورٹ روڈ پر ایک وٹز کار اور پک اپ گاڑی کا ایکسیڈنٹ ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاںبحق اور ایک شخص شدید زخمی ہوا ہے۔