سندھ کے لاپتہ افراد کے بھوک ہڑتال کیمپ پر پولیس اور رینجرز کا حملہ

186

کراچی پریس کلب کے باہر سندھ سے لاپتہ ہونے والے افراد کے لواحقین اور سیاسی کارکنوں کے بھوک ہڑتال کیمپ پر پولیس اور ریجنرز کا حملہ

دی بلوچستان پوسٹ کے کراچی نمائندے کے مطابق کراچی پریس کلب کے باہر گمشدہ افراد کی بازیابی کے لیئے وائس فار مسنگ پرسنز آف سندھ کی جانب سے لگائی گئی بھوک ہڑتالی کیمپ پر پولیس اور رینجرز نے حملہ کردیا-

سندھ پولیس نے سورٹھ لوہار، سسی لوہار، نیلم آریجو، سارنگ جویو اور متعدد افراد کو تشدد نشانہ بنانے کے بعد اپنے ساتھ لے گئے۔