سوراب : ٹریفک حادثے میں دو بھائی جانبحق

167

سوراب میں  ٹریفک حادثہ، حادثے  میں دو  سگے بھائی جانبحق

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سوراب میں ٹریفک حادثے میں دو بھائی جانبحق ہوگئے۔

حادثہ  سوراب کے علاقے  حاجیکہ کے مقام پر کوچ اور کار میں تصادم کے نتیجے میں  ہوا ۔ جس کے نتیجے میں دو سگے بھائی جانبحق ہوگئے۔