افغانستان : غزنی صوبے ميں فورسز اور طالبان کے مابين لڑائی جاری

334

افغانستان کے جنوب مشرقی صوبے غزنی ميں سکيورٹی فورسز اور طالبان کے مابين شديد جھڑپيں جاری ہيں۔

صوبائی کونسل کے ايک رکن ناصر احمد فقيری نے کہا ہے کہ کم از کم پانچ اضلاع ميں لڑائی اس وقت بھی جاری ہے، جس ميں اکيس پوليس اہلکار ہلاک ہو چکے ہيں۔

فقيری کے مطابق يہ چھڑپيں گذشتہ شب شروع ہوئيں۔

ضلع جغتو ميں جنگجوؤں نے پوليس ہيڈ کواٹرز کو بھی نذر آتش کر ديا ہے۔

افغانستان : شدید فضائی بمباری کے بعد طالبان فراہ صوبے سے پسپا

واضح رہے کہ اس سے قبل طالبان نے فراہ صوبے پر بھی حملہ کیا تھا جسے افغان اسپیشل فورسز نے امریکی فضائی کمک سے پسپا کردیا