کوئٹہ: دو گاڑیوں میں تصادم، ایک شخص جانبحق

382

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول اطلاعات کے مطابق بلوچستان ک علاقے چمن کوئٹہ شاہراہ پر گاڑیوں کے درمیان تصادم میں 1 شخص جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ چمن شاہراہ پر کچلاک کے قریب ٹو ڈی گاڑیوں کے درمیان تصادم میں 1 شخص جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔

چھیپا ذرائع نے بتایا کہ زخمیوں کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کیا گیا ہے۔