پنجگور سے فورسز کے ہاتھوں 8 افراد لاپتہ

207

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پنجگور سے فورسز نے 8 افراد کو گرفتاری بعد لاپتہ کردیا ہے.

تفصیلات کے مطابق گذشتہ دن فورسز نے پنجگور کے علاقے کیل کور بیرونٹ سے متعدد افراد کو لاپتہ کردیا ہے جن میں سات افراد کی شناخت لطیف ولد حسین، ہاشم ولد حسین، نبی داد ولد حسین، حمزہ ولد حسین، احمد ولد درمحمد، منیر ولد بداد اور ان کے والد بداد کے نام سے ہوئی ہے.

جبکہ اطلات کے مطابق کیل کور کے علاقے کاشت کئور سے فورسز نے باقی ولد زباد کو بھی حراست بعد لاپتہ کردیا ہے.