پنجگور ڈیزل لے جانیوالی گاڑی اور وین میں تصادم

282

دی بلوچستان پوسٹ نمائندہ پنجگور کے مطابق پنجگور میں ڈیزل لے جانیوالی گاڑی اور وین میں تصادم.

تفصیلات کے مطابق پنجگور چتکان بازار میں ڈیزل لے جانے والے زمباد گاڑی اور وین کے درمیان تصادم کے نتیجے میں گاڑیوں میں بھڑک اٹھنے والی آگ نے بازار کو لپیٹ میں لے لیا، تاہم کسی قسم کی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں.