پنجگور: فورسز کا آپریشن دوسرے روز بھی جاری

306
File Photo

پنجگور میں فورسز کی جانب سے دوسرے روز بھی آپریشن جاری

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پنجگور میں فورسز کی جانب سے دوسرے روز بھی آپریشن جاری ہے۔

مقامی زرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے کیل کور میں فورسز کی جانب سے  آج پھر علی الصبح آپریشن کا آغاز کردیا گیا ہے۔

 ذرائع کے مطابق فورسز آپریشن کو وسعت دے کر علاقے میں مزید چیک پوسٹ  قائم کررہا ہے۔