بلیدہ: فورسز کی حراست سے ایک شخص بازیاب

159

بلیدہ سے ایک شخص فورسز کی حراست سے بازیاب

دی بلوچستان پوسٹ  نیوز ڈیسک کو موصول اطلاع کے مطابق بلوچستان کے علاقے بلیدہ الندور کا رہائشی بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا۔

علاقائی  زرائع کے مطابق الندور کے رہائشی عارف ولد خداداد کو تقریباً تین مہینے پہلے فورسز  اٹھا کر لے گئے تھے جو آج بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گیا ہے