کیچ: فورسز کا گھر پر چھاپہ، ایک شخص لاپتہ

67

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی آمدہ اطلاعات کے مطابق فورسز نے گھر پر چھاپہ مار کر ایک شخص کو گرفتاری بعد لاپتہ کردیا ہے.

آمدہ اطلاعات کے مطابق کیچ کے علاقے تجابان سنگ آباد سے فورسز نے دوران چھاپہ ھاتر ولد بختیار سکنہ تجابان سنگت آباد کو گرفتاری بعد لاپتہ کردیا ہے.