کوئٹہ: پروفیسر فضل الحق طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

234

دی بلوچستان ویب ڈیسک کو ملنے والی اطلاعات کےمطابق تعمیر نو ٹرسٹ کے سیکرٹری اور کالج کے پرنسپل پروفیسر فضل الحق طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔

پروفیسر فضل الحق  کی نماز جنازہ عصر کی نماز کے بعد تعمیر نو کالج میں ادا کی جائے گی اور میت کی تدفین کانسی قبرستان میں ہوگی۔