ڈیرہ بگٹی: لیویز تھانہ اور چوکی پر حملہ، نقصانات کی اطلاعات

158

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے لوپ میں لیویز تھانہ پر حملہ کیا گیا ہے.

اطلاعات کے مطابق حملے میں لیویز تھانہ لوپ اور چوکی نمبر پانچ پر راکٹ اور دوسرے چھوٹے بڑے خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا گیا ہے.

جبکہ حملے کی وجہ سے لیویز تھانہ کی جانب سے جانی و مالی نقصانات کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں