پنجگور سے فورسز کے ہاتھوں ایک شخص لاپتہ

85

پنجگور سے ایک شخص فورسز کے ہاتھوں لاپتہ

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق  فورسز نے بلوچستان کے علاقے پنجگور سے ایک شخص کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا ۔

گرفتاری کے بعد لاپتہ ہونے والے شخص کی شناخت محمد یونس ولد عبدالحکیم کے نام سے ہوئی جو کہ پنجگور کے علاقے چکُل کا رہائشی ہے