مند: فوجی چوکی پر اسنائپر رائفل سے حملے کی ذمہ داری بی ایل ایف نے قبول کرلی

191

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے ایک فوجی اہلکار کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ جمعرات کو سرمچاروں نے مند دوکوپ میں فوجی مورچہ پر اسنائپر رائفل سے حملہ کرکے ایک فوجی اہلکار کو ہلاک کیا-

کولواہ گیشکور اور بُزی میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہے : بی ایل ایف

گہرام بلوچ نے مزید کہا ہے کہ ہمارے اس طرح کی کاروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔