قلات میں فورسز کا بی ایل اے کے کیمپ پر حملہ

387

قلات میں فورسز کا بی ایل اے کے کیمپ پر حملہ

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق قلات کے علاقے کابو میں فورسز نے بی ایل اے کے  کیمپ پر حملہ کیا ، حملے میں  دو طرفہ فائرنگ کے تبادلے میں جانی نقصان کی اطلاع ہے .

پاکستان فوج کے ترجمان نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے بیان میں کہا کہ بی ایل اے کے کیمپ پر حملے میں ایک شخص جابحق جبکہ دو زخمی ہوئے ہیں .

آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ بی ایل اے کے کیمپ پر حملے میں ایک فوجی بهی ہلاک ہوا .