سوراب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جابحق

250

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سوراب کے علاقے گدر بازار کے قریب نامعلوم افرادکی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق ہوگیا-

تفصیلات کے مطابق سوراب گدربازار کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے نیازاحمد سناڑی نامی نوجوان جان بحق۔

ذرائع کے مطابق نعش سول ہسپتال سوراب منتقل کیا جارہا ہے-

قتل کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہوسکی ہے-