حب چوکی: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

384

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ساحلی شہر حب چوکی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک-

تفصیلات کے مطابق حب چوکی میں مین آر سی ڈی شاہراہ پہ قابوس ہوٹل کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی-

نامہ نگار کے مطابق قابوس ہوٹل کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے محمد حسین ولد دین محمد نامی شخص شدید زخمی ہوگیا-

ایدھی ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والے والا شخص زخموں کی تاب نہ
لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا-