تمپ:پاکستانی فورسز کےہاتھوں دو افراد گرفتاری بعد لاپتہ

99

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق تمپ کے پہاڑی علاقے تگران عبدوی میں فورسز نے گھر پر چھاپہ مار کر دو افراد کو حراست میں لے لیا-

تفصیلات کے مطابق گرفتار افراد کی پہچان بالاچ ولد موسیٰ اور عمیر ولد ناصر کے نام سے ہوئی ہیں-

ٹی بی پی نمائندے کے مطابق دونوں افراد کونامعلوم مقام پر منتقل کیا جاچکا ہے-

بعدازاں عمیر کو رہا کر دیا گیا ہیں، لیکن بالاچ نامی نوجوان تاحال لاپتہ ہے-